Shaykh
Abu Rabi ‘ibn Sabih al-Saadi al-Basri, (may Allah be pleased with him

(Second
Century A.H)

He was
a submissive narrator. He was a resident of Basra but settled in Sindh. He
took part in jihad and entered the land of Sindh with the Mujahideen of Islam
(spiritual fighters of Islam). You are one of the first Muslim writers of Basra.

He
was very devout and pious. Hazrat Sufyan Sauri and Hazrat Imam Shafi’i, Imam
Muhammad’s teacher Hazrat Raki were his students.

Shaykh
Abu Hafs Rabi ‘died in 160 AH. The shrine is located a short distance from
Gaju town of Thatta district.

Apart
from Sheikh Abu Hafs Rabi, the following followers also came to Sindh and
Balochistan. Some of them died here.

Israili
bin Musa Basri, Ismail bin Ibrahim Qaiqani, Hukam bin Awanah Ayaz Qalbi, Abdul
Rahman bin Amr Ozai,

Abdul
Rahim bin Hamad Saqafi Debli, Abdullah bin Muhammad Alavi, Fateh bin Abdullah
Sada Faqi,

Muawiyah
bin Qara Azni Basri. Cage Bin Abdul Rahman Sindhi Madani,

may
Allah be pleased with them.

(شیخ ابو حفص ربیع بن صبیح سعدی بصری , رضی اللہ عنہ (دوسری صدی ہجری)  

شیخ ابو ربیع بن صبیح السعدی البصری رضی اللہ عنہ جلیل القدر تابعی اور محدث تھے۔آپ بصرہ کے رہنے والے تھے، مگر سندھ میں اباد ہوگئے. آپ نے جہاد میں حصہ لیا اور مجاہدین اسلام کے ساتھ سرزمین سندھ میں داخل ہوتے. بصرہ کے اولین مسلمان مصنفین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔

 نہایت عابد و زاہد اور قائم الیل تھے۔ حضرت سفیان ثوری اور حضرت امام شافعی، امام محمّد رضی اللہ عنہم کے استاد حضرت رکیع رضی اللہ عنہ آپ کے شاگرد تھے۔

160 ھ؁ میں شیخ ابو حفص ربیع رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا۔ مزار مبارک ضلع ٹھٹھ کے قصبہ گجو سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ شیخ ابو حفص ربیع رضی اللہ عنہ کے علاوہ مندرجہ ذیل تابعین بھی سندھ و بلوچستان آئے۔


 ان میں سے بعض نے یہیں وصال فرمایا۔

اسرائیلی بن موسیٰ بصری، اسماعیل بن ابراہیم قیقانی، حکم بن عوانہ عیاض قلبی، عبد الرحمن بن عمرو اوزاعی، عبد الرحیم بن حماد ثقفی دیبلی، عبدللہ بن محمّد علوی، فتح بن عبدللہ سدا فقی، معاویہ بن قرہ عزنی بصری، کیج بن عبد الرحمن سندھی مدنی رضوان اللہ اجمعین شامل ہیں۔