NADRA important information 

NADRA


1: Through SMS find your car’s chassis number to the following number,
you will know if your car is genuine or stolen.

SMS to (8521).

2: Through SMS your CNIC number to the following number. Is there a fake card in your name? And someone else is using it illegitimately.

SMS (without a dash) to (7000).

3: Send your CNIC number to the following number You will
be provided with information about your vote, whether your vote is registered
or not, and where it is registered.

SMS (without a dash) to (8300).

4: Through SMS your CNIC number to the following number and you
will know how many SIMs are registered on your CNIC card.

SMS (without a dash) to (668).



:نادرا پاکستان معلومات

اپنی کار کا چیسس نمبر مندرجہ ذیل نمبر پر ایس ایم ایس کریں، آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کی کار حقیقی ہے یا چوری کی۔ 
(8521)
 اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر مندرجہ ذیل نمبر پر ایس ایم ایس کریں. آپ کو معلوم ہو جائے گا، کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں ہے۔
(7000-بغیر ڈیش)
 اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر مندرجہ ذیل نمبر پر بھیج دیں آپ کو اپنے ووٹ کے بارے میں معلومات فراہم کر دی جاییں گی، کہ آپ کا ووٹ درج ہے یا نہیں اور کس جگہ پر درج ہے۔
(8300-بغیر ڈیش)
 آپ اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر مندرجہ ذیل نمبر پر ایس ایم ایس کریں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ کارڈ پر کتنے  سمز رجسٹرڈ ہیں۔
(668-بغیر ڈیش)