Shah Niaz Ahmad Brailvi India Shrine Brailvi 

May Allah Have Mercy on Him 

Birth: 1173 A.H, (1759 A.D.) Death: 1250 A.H, (1834 A.D.) 

A fire broke out in the vicinity of the residential district of Braili, where he (Shah Niaz Ahmad Brailvi) used to live. Many houses were burnt down. His brother Syed Shah Nizam-ud-din Hussain informed him about it. He came out at once and as soon as he looked toward the fire it changed course and all the people were saved. 

 

Shah Niaz Ahmad Brailvi

Shah Niaz Ahmad Brailvi

 

Shah Niyaz Ahmad 

He received primary education in Sirhind India and completed his studies in Delhi and became a disciple of Molana Fakhruddin Fakhr-e-Jahan in the Quadriaya order. This was the period when Mughal Empire was on the decline. Shah Niaz Ahmed Brailvi performed this duty in Delhi for a long time. He was also a poet of a versatile and effective style. The main theme of his poetry is “Unity of Being” He died in Braili India and was buried in the vicinity where Imam Ahmed Raza Brailvi is buried. 

 

شاہ نیاز احمد بریلوی   رحمتہ الله علیہ

ولادت: ۱۱۷۳ھ  بمطابق: ۱۷۵۹ء   وصال: ۱۲۵۰ھ بمطابق: ۱۸۳۴ء

بریلی میں آپ کے محلے کے قریب آگ لگ گئی، بہت سے مکان جل کر خاک ہو گئے-  جب آگ محلہ قطب کی طرف بڑھنے لگی جہاں آپ کا قیام تھا، تو آپ کے بھائی  شان نظام الدین حسین بھاگے ہوئے آئے اور آگ لگنے کی اطلاع  دی دُوپہر کا وقت تھا، اور آپ آرام فرما رہے تھے- اُسی  وقت  باہر تشریف  لائے  اور آگ کی طرف نگاہ اُٹھا کرجو دیکھا  تو خود بخود آگ کا رخ  بدل گیا اور لوگ محفوظ  رہے

سرہِند میں ابتدائی تعلیم سے فارغ  ہوئے اور دہلی میں تعلیم کی تکمیل فرمائی-  وہیں سلسلۂ قادریہ میں مولانا  فخرالدّین فخر جہاں سے بیعت  ہوئے- آپ ظاہری و باطنی کمالات کے جامع  تھے، مگر بایں  ہمہ نہایت منکسرالمزاج  تھے-  برصغیر میں یہ مغلیہ سلطنت کے انحطاط  کا  دور تھا- چنانچہ شاہ  صاحب نے ایک عرصے تک دہلی میں یہ فریضہ سرانجام  دیا- آپ شاعر بھی  تھے ، لیکن جو کچھ بھی کہا  وہ  جامعی و افادیت میں کم نہیں  ہے- اِن کی فکر  رسائے تصوف کے لطیف نکات نہایت حُسن  و  دلکشی سے پیش  کیے، اور اِن کا اصل موضوع  وحدت الوجُود  رہا  ہے۔

شاہ  نیاز  احمد  بریلوی نے بریلی بھارت میں وفات  پائی- آپ  ہی کے مزار کے قریب  اِس صدی کے نابغہ روزگار عالم اور عاشق  رسول صلی اللہ علیہ وسلم،  اِمام احمد  رضا  بریلوی  رحمۃ اللہ علیہ کا  مَزار بھی مرجعہ خلائق ہے