Financial
support under the Ehsas program:

The
distribution of cash among the beneficiaries has started under the Prime
Minister
‘s Ehsas program, but do you know what is the procedure for getting
assistance through this program? 

ehsaas program

If
you know a deserving person or consider yourself deserving, send an SMS to ID
card number
8171 and find out if you are eligible for this assistance.

If
you are eligible for this assistance, you will be notified via a reply SMS, and
will also be told which center in your area you can visit to receive cash.

How
to apply for Ehsaas Emergency Cash Program?

  • Type
    your CNIC number in the SMS.
  • Send
    it to 8171

Will
those returning home due to unemployment be assisted?

The
head of the Special Assistant to the Prime Minister for Social Security and
Ehsas Cash Program has said that consideration is being given to including
returnees from the Gulf countries due to job losses in the Ehsas program and
the final decision will be taken by Pakistan. The federal cabinet will do.

He
said that those whose data could not be verified through the National
Socio-Economic Survey would be asked to contact the district administration and
only those verified by the district administration would be included.
Individuals will be verified with the help of Nadira.

How
will the deserving people receive this money?

The
government has sought the cooperation of NADRA and banks for this so that
people can receive their money under the biometric system. 

ehsaas-emergency-program

Ehsaas the web portal Ehsaas Emergency Cash program.

احساس پروگرام کے تحت مالی معاونت

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں نقد رقوم کی تقسیم کا سلسہ شروع ہوگیا ہے،   لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ 

   اگر آپ کسی مستحق کو جانتے ہیں یا خود کو مستحق سمجھتے ہیں تو شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور جانیں کہ آپ اس امداد کے اہل ہیں یا نہیں۔

 اگر آپ اس امداد کے اہل ہوں گے تو آپ کو جوابی ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کردیا جائے گا، اور یہ بھی بتایا جائے گا کہ آپ اپنے علاقے کے کس مرکز پر جاکر نقد رقم حاصل کرسکتے ہیں۔

 کیا بیروزگاری کے باعث وطن لوٹنے والوں کی امداد کی جائے گی؟

 وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس کیش پروگرام کی سربراہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے نوکریاں ختم ہونے کے باعث وطن لوٹنے والوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کرے گی۔

  جن لوگوں کے کوائف کی تصدیق قومی سماجی و معاشی سروے کے ذریعے نہیں ہو سکے گی، ان کو ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کا کہا جائے گا اور ضلعی انتظامیہ سے تصدیق شدہ افراد کو ہی شامل کیا جائے گا، جبکہ ان تمام افراد کی تصدیق نادرہ کی مدد سے کی جائے گی۔

یہ رقم مستحق لوگ کیسے وصول کریں گے؟

حکومت اس کے لیے ہم نے نادرا اور بینکوں سے تعاون مانگا ہے جس کے ذریعے لوگ بایومیٹرک نظام کے تحت اپنی رقوم وصول کر سکیں گے۔